10لاکھ روپے سے زائد کے بجلی نادہندگان کی لسٹیں شائع، کاروائی کا آغازکردیاگیا
اسلام آباد (این این آئی)پاورڈویژن کے خصوصی احکامات پر تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے 10لاکھ روپے سے زائد کے نادہندگان کی فہرستیں اپنی ویب سائٹس پر شائع کر دیں، ان نا دہندگان کے خلاف آپریشن جاری ہے۔تمام جاری نادہندگان جن کے ذمے 10لاکھ سے زائد کے بقایا جات ہیں، کے کنکشنز منقطع کئے جارہے… Continue 23reading 10لاکھ روپے سے زائد کے بجلی نادہندگان کی لسٹیں شائع، کاروائی کا آغازکردیاگیا