3400پاکستانی سعودی عرب میں مختلف مقدمات میں قید ہیں ،قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کوبتایاگیاہے کہ 3400پاکستانی سعودی عرب میں مختلف مقدمات میں قید ہیں ،حکومت کو سعودیہ کی طرف سے فہرست کا انتظار ہے،کوشش ہے سنگین جرائم کے قیدیوں کو بھی رہا کروائیں،امید ہے ماہ رمضان کے بعد اس سے متعلق اہم پیش رفت ہوگی۔ جمعہ کو وقفہ سوالات کے دور ان… Continue 23reading 3400پاکستانی سعودی عرب میں مختلف مقدمات میں قید ہیں ،قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات