پی ٹی ایم پر پابندی ،فیصلہ کی گھڑی آگئی
لاہور(سی پی پی )پاک فوج سمیت دیگر ریاستی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے پر پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) پر پابندی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست کی سماعت کل ہو گی ۔نجی ٹی وی کے مطابق درخواست کی سماعت جسٹس عامر فاروق پیر کو کرینگے، یہ درخواست کرنل (ر) جاوید… Continue 23reading پی ٹی ایم پر پابندی ،فیصلہ کی گھڑی آگئی











































