چینی صدر کی آمد ،سکیورٹی خدشات کے پیش نظر میٹرو بس سروس ایک نہیں بلکہ کتنے دن کیلئے بند کر دی گئی ؟عوام ذلیل و خوار
راولپنڈی(این این آئی) میٹرو بس سروس دو روز کیلئے بند کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق میٹرو بس سروس کی معطلی کا فیصلہ چینی صدر کی آمد کے باعث کیا گیا۔ذرائع نے بتایاکہ میٹرو بس سروس بند کرنے کا فیصلہ سیکورٹی خدشات کے پیش نظر کیا گیا۔











































