ایران امریکہ مذاکرات اسلام آباد میں متوقع، حکومت کا اداروں کو تیاریاں مکمل کرنے کا عندیہ
اسلام آباد (این این آئی)حکومتی ذرائع نے معاملات طے ہونے پر امریکا ایران مذاکرات کا اگلا دور اسلام آباد میں ہی ہونے کا گرین سگنل دے دیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے تمام متعلقہ اداروں کو تیاریاں مکمل کرنے کا عندیہ دے دیا،ایران مذاکرات کے نئے دور کیلئے اسلام آباد کو بہترین اور موزوں آپشن… Continue 23reading ایران امریکہ مذاکرات اسلام آباد میں متوقع، حکومت کا اداروں کو تیاریاں مکمل کرنے کا عندیہ









































