آشیانہ سکیم سکینڈل،اسلام آبادہائیکورٹ نے شہبازشریف کو بڑا سرپرائز دیدیا
اسلام آباد(سی پی پی )اسلام آبادہائیکورٹ نے آشیانہ سکیم سکینڈل میں شہبازشریف کیخلاف دائر درخواست ناقابل سماعت قرا ردے کر خارج کردی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے آشیانہ سکیم سکینڈل میں شہباز شریف کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی،وکیل درخواست گزار نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ درخواست… Continue 23reading آشیانہ سکیم سکینڈل،اسلام آبادہائیکورٹ نے شہبازشریف کو بڑا سرپرائز دیدیا











































