انتظار کی گھڑیاں ختم، تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں کب سے شروع ہو رہی ہیں؟ حکومت نے تاریخ کا اعلان کردیا
راولپنڈی (نیوز ڈیسک) پنجاب میں تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا، صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے بتایا کہ موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے جس اکاؤنٹ سے اعلان کیا گیا وہ جعلی ہے، موسم گرما کی چھٹیاں یکم جون سے ہی ہوں گی۔ وفاقی نظام تعلیم کے… Continue 23reading انتظار کی گھڑیاں ختم، تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں کب سے شروع ہو رہی ہیں؟ حکومت نے تاریخ کا اعلان کردیا