عدالتی فیصلہ واپس ہوا تو نواز شریف کو دوسرے کیس میں سزا ہوجائے گی، عمران خان بارے بھی شیخ رشید کا حیرت انگیز دعویٰ
لاہور (آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاست میں ویڈیو کی سیاست ختم ہوگئی، عمران خان ٹرمپ سے ملنے جا رہے ہیں، اللہ خیر کرے دونوں کا مزاج ایک جیسا ہے، ن لیگ کو مریم نواز نے تباہ کیا، یہ بتا دیں کہ ایون فیلڈ فلیٹ کہاں سے… Continue 23reading عدالتی فیصلہ واپس ہوا تو نواز شریف کو دوسرے کیس میں سزا ہوجائے گی، عمران خان بارے بھی شیخ رشید کا حیرت انگیز دعویٰ











































