عمران خان پر آرٹیکل 62ون جی کی تلوارلٹکنے لگی وزیراعظم کی نااہلی سے متعلق درخواست سماعت کیلئے مقرر
لاہور(سی پی پی)لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کرنے کا حکم دے دیاہے۔عمران خان کے خلاف متفرق درخواست پر کیس کی سماعت آئندہ ہفتے میں ہوگی ۔ وزیر اعظم عمران خان کی نا اہلی کے لیے کیس کی جلد سماعت کے لئے متفرق درخواست پر سماعت جسٹس… Continue 23reading عمران خان پر آرٹیکل 62ون جی کی تلوارلٹکنے لگی وزیراعظم کی نااہلی سے متعلق درخواست سماعت کیلئے مقرر