اتوار‬‮ ، 25 جنوری‬‮ 2026 

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1.49روپے نہیں بلکہ کتنا اضافہ کیا گیا؟ وزارت توانائی نے بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 1  جولائی  2019

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1.49روپے نہیں بلکہ کتنا اضافہ کیا گیا؟ وزارت توانائی نے بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور( این این آئی)وزارت توانائی نے وضاحت کی ہے کہ 300 یونٹس استعمال کرنیوالے گھریلو، 94% کمرشل اورزیرو ریٹیڈ(برآمدی)صنعتی بجلی کے صارفین کیلئے قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔پاورڈویژن کے ترجمان نے نیپرا کی جانب سے دو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں کے تعین پر وضاحت دیتے ہوئے ایک بیان… Continue 23reading بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1.49روپے نہیں بلکہ کتنا اضافہ کیا گیا؟ وزارت توانائی نے بڑی خوشخبری سنا دی

ویڈیو سیکنڈل! عدالت نے چیئرمین نیب کو بلیک میل کرنیوالی خاتون کے شوہر کے بارے میں دھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا

datetime 1  جولائی  2019

ویڈیو سیکنڈل! عدالت نے چیئرمین نیب کو بلیک میل کرنیوالی خاتون کے شوہر کے بارے میں دھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین نیب کی مبینہ ویڈیو لیک کرنے والی خاتون کے شوہر کی ضمانت منظور ،نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے دوران سماعت قومی احتساب بیورو کے تفتیشی افسر پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ یہاں… Continue 23reading ویڈیو سیکنڈل! عدالت نے چیئرمین نیب کو بلیک میل کرنیوالی خاتون کے شوہر کے بارے میں دھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو کی گرفتاری کا امکان

datetime 1  جولائی  2019

بلاول بھٹو کی گرفتاری کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ پارک لین کیس میں آصف علی زرداری کی گرفتاری بلاول بھٹو کیلئے کسی خطرے سے کم نہیں ہے کیوں اس گرفتاری کے پیش نظر پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو کو بھی گرفتار کیا… Continue 23reading بلاول بھٹو کی گرفتاری کا امکان

ن لیگ کے بعد پیپلزپارٹی کو بھی بڑا دھچکا۔۔ 19 ارکان اسمبلی پی ٹی آئی میں شامل ہونے کیلئے تیار ،سندھ میں بھی تبدیلی متوقع

datetime 1  جولائی  2019

ن لیگ کے بعد پیپلزپارٹی کو بھی بڑا دھچکا۔۔ 19 ارکان اسمبلی پی ٹی آئی میں شامل ہونے کیلئے تیار ،سندھ میں بھی تبدیلی متوقع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پیغام میں لکھا ہے کہ بنی گالہ میں وزیراعظم عمران خان کیساتھ ملاقات میں مسلم لیگ ن کے علاوہ پیپلز پارٹی کے ایم پی ایزبھی موجود تھے ۔جن کی تعداد… Continue 23reading ن لیگ کے بعد پیپلزپارٹی کو بھی بڑا دھچکا۔۔ 19 ارکان اسمبلی پی ٹی آئی میں شامل ہونے کیلئے تیار ،سندھ میں بھی تبدیلی متوقع

تحریک انصاف کی حکومت میں مرنا بھی مہنگا ، کفن3ہزار کا ہوگیا، تدفین کے دیگر اخراجات میں بھی اضافہ‎

datetime 1  جولائی  2019

تحریک انصاف کی حکومت میں مرنا بھی مہنگا ، کفن3ہزار کا ہوگیا، تدفین کے دیگر اخراجات میں بھی اضافہ‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مہنگائی کے دور میں جہاں غریب آدمی کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول مشکل ہوگیاہے وہیں مرنا بھی کچھ آسان نہ رہا، کفن بھی مہنگے ہوگئے ،روزنامہ نیا اخبار کی رپورٹ کی مطابق ان دنوں مختلف کوالٹی کے کفن کی قیمت ایک ہزار سے شروع ہو کر 3ہزار تک ہے ۔ اپنے پیاروں کی تدفین… Continue 23reading تحریک انصاف کی حکومت میں مرنا بھی مہنگا ، کفن3ہزار کا ہوگیا، تدفین کے دیگر اخراجات میں بھی اضافہ‎

ن لیگ کے ٹکڑے ٹکڑے،جہانگیر ترین کا جادو پھر چل گیا کتنے ارکان اسمبلی عمران خان سے ملنے والے ہیں؟ن لیگ میں ہلچل

datetime 1  جولائی  2019

ن لیگ کے ٹکڑے ٹکڑے،جہانگیر ترین کا جادو پھر چل گیا کتنے ارکان اسمبلی عمران خان سے ملنے والے ہیں؟ن لیگ میں ہلچل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ جولائی کے پہلے ہفتے میں جہانگیرترین 15 سے 20 لیگی ایم این اے اور ایم پی ایز کی ملاقات عمران خان سے کروائیں گئے۔ان کے مطابق ن لیگ میں دو بیانیے چل رہے ہیں ایک طرف مریم… Continue 23reading ن لیگ کے ٹکڑے ٹکڑے،جہانگیر ترین کا جادو پھر چل گیا کتنے ارکان اسمبلی عمران خان سے ملنے والے ہیں؟ن لیگ میں ہلچل

40سال کی مہمان نوازی کرکے دیکھ لی اب بغیر ویزہ کوئی افغان پاکستان میں نہیں آنا چاہیے،سوشل میڈیا پر’’ملک بچائو افغانی بھگائو‘‘ پرجوش مہم کا آغاز کردیا گیا

datetime 1  جولائی  2019

40سال کی مہمان نوازی کرکے دیکھ لی اب بغیر ویزہ کوئی افغان پاکستان میں نہیں آنا چاہیے،سوشل میڈیا پر’’ملک بچائو افغانی بھگائو‘‘ پرجوش مہم کا آغاز کردیا گیا

اسلام آباد(آن لائن)’’ملک بچائو افغانی بھگائو‘‘ سوشل میڈیا پر پرجوش اور ولولہ سے مہم کا آغاز کردیا گیا ہے ، مصلحت پسندوں نے بھی گزشتہ روز کرکٹ واقعہ پر اپنی آراء دینا شروع کردی ہیں، پاکستانی قوم نے بیدار ہو کر ان دنوں سوشل میڈیا پر ’’ملک بچائو افغانی بھگائو‘‘ مہم کا آغاز کرتے ہوئے… Continue 23reading 40سال کی مہمان نوازی کرکے دیکھ لی اب بغیر ویزہ کوئی افغان پاکستان میں نہیں آنا چاہیے،سوشل میڈیا پر’’ملک بچائو افغانی بھگائو‘‘ پرجوش مہم کا آغاز کردیا گیا

ایف بی آر نے بجٹ بنانے کے نام پرکروڑوں کا ڈاکہ ڈالنے کیلئے تمام انتظامات کرلئے،ڈکیتی میں وزارت خزانہ کے اعلیٰ افسران بھی شامل

datetime 1  جولائی  2019

ایف بی آر نے بجٹ بنانے کے نام پرکروڑوں کا ڈاکہ ڈالنے کیلئے تمام انتظامات کرلئے،ڈکیتی میں وزارت خزانہ کے اعلیٰ افسران بھی شامل

اسلام آباد ( آن لائن ) ایف بی آر نے بجٹ بنانے کے نام پرکروڑوں روپے کا ڈاکہ ڈالنے کیلئے تمام انتظامات کرلئے ہیں ، اس ڈکیتی میں وزارت خزانہ کے اعلیٰ افسران کو بھی شامل کرلیا ہے۔ وزارت خزانہ اور ایف بی آر کے حکام ہر سال بجٹ بنانے کے نام پر ریوارڈ (انعام)… Continue 23reading ایف بی آر نے بجٹ بنانے کے نام پرکروڑوں کا ڈاکہ ڈالنے کیلئے تمام انتظامات کرلئے،ڈکیتی میں وزارت خزانہ کے اعلیٰ افسران بھی شامل

’’اسلام کا بہت زیادہ مطالعہ کیا ،قادیانی جھوٹے ہیں‘‘ چناب نگر کی رہائشی قادیانی خاتون نے اسلام قبول کر لیا

datetime 1  جولائی  2019

’’اسلام کا بہت زیادہ مطالعہ کیا ،قادیانی جھوٹے ہیں‘‘ چناب نگر کی رہائشی قادیانی خاتون نے اسلام قبول کر لیا

چنیوٹ(آن لائن)چناب نگر کی رہائشی قادیانی خاتون نے اسلام قبول کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق احمد نگر تحصیل لالیاں کی رہائشی عائشہ دختر گلزار احمد نے قادیانیت سے توبہ تائب ہو کر انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ پاکستان کے مرکزی امیر مولانا محمد الیاس چنیوٹی کے ہاتھوں اسلام قبول کر لیا۔ نو مسلم خاتون عائشہ دختر… Continue 23reading ’’اسلام کا بہت زیادہ مطالعہ کیا ،قادیانی جھوٹے ہیں‘‘ چناب نگر کی رہائشی قادیانی خاتون نے اسلام قبول کر لیا