سپریم کورٹ ہائی کورٹ کے معاملات میں مداخلت نہیں کرسکتی لیکن کس صور ت میں مداخلت کا سوچا جا سکتا ہے؟چیف جسٹس نے بتا دیا
اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے واضح کیا ہے کہ سپریم کورٹ ہائی کورٹ کے معاملات میں مداخلت نہیں کرسکتی ، سپریم کورٹ کی ستر سالہ تاریخ ہے ،نچلی عدالتوں کے معاملات میں دخل نہیں دیتی، نچلی عدالتوں میں بہت زیادہ ناانصافی پر سپریم کورٹ مداخلت کا سوچ سکتی ہے۔یہ ریمارکس… Continue 23reading سپریم کورٹ ہائی کورٹ کے معاملات میں مداخلت نہیں کرسکتی لیکن کس صور ت میں مداخلت کا سوچا جا سکتا ہے؟چیف جسٹس نے بتا دیا











































