پاکستان تحریک انصاف کا مقبوضہ کشمیرکے حالات کے تناظرمیں بڑاجلسہ کرنے کا فیصلہ،تیاریاں شروع
کراچی (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے مقبوضہ کشمیرکے حالات کے تناظرمیں اکتیس اگست کوہندو اکثریت کے حامل پاکستان کے سرحدی ضلع تھرپارکرمیں بڑاجلسہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس سے وزیراعظم عمران خان اوروزیرخارجہ شاہ محمودقریشی سمیت تحریک انصاف اورگرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے رہنمابھی خطاب کریں گے۔ ذرائع کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں نہتے… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف کا مقبوضہ کشمیرکے حالات کے تناظرمیں بڑاجلسہ کرنے کا فیصلہ،تیاریاں شروع











































