قربانی کے جانوروں پر ٹیکس دینا ہو گا یا نہیں؟ بلاول زرداری کے دعوے کے بعد حکومت کا شدید ردعمل، جھوٹ قرار دے دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اب قربانی کے جانور پر بھی ٹیکس دینا ہو گا، اس کے ردعمل میں وفاقی وزیر برائے ریونیوحماد اظہر نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اس سے قبل کہ یہ خبر… Continue 23reading قربانی کے جانوروں پر ٹیکس دینا ہو گا یا نہیں؟ بلاول زرداری کے دعوے کے بعد حکومت کا شدید ردعمل، جھوٹ قرار دے دیا











































