بڑھتی ہوئی مہنگائی اور ٹیکسسز میں اضافے پرتاجر برادری کاملک گیر ہڑتال کا فیصلہ برقرار، دھماکہ خیز اعلان کردیا
راولپنڈی (این این آئی)ملک بھر کے تاجروں کا بڑھتی ہوئی مہنگائی اور ٹیکسسز میں اضافے پر 13 جولائی.کو شٹر ڈاؤن کر نے کا فیصلہ برقرار۔ مرکزی نائب صدر ملک شاہد غفور پراچہ نے کہاکہ حکومت نے تاجروں کے مطالبات پر سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کیا تو ملک بھر میں کاروباری مراکز اور مارکیٹیں بند رہیں… Continue 23reading بڑھتی ہوئی مہنگائی اور ٹیکسسز میں اضافے پرتاجر برادری کاملک گیر ہڑتال کا فیصلہ برقرار، دھماکہ خیز اعلان کردیا











































