بڑی عید پر لمبی چھٹیاں ، عوام کو بڑی خوشخبری سنادی گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)میڈیا رپورٹس کے مطابق 12 اگست کو عید ہونے سے سرکاری اور نجی شعبوں سے تعلق رکھنے والے کئی ملازمین کو کم از کم پانچ روز کی چھٹیاں ہونگی ، 12 اگست کو پیر ہے جبکہ ہفتہ ، اتوار سرکاری چھٹی ہوتی ہے ۔اگر حکومت دو روز کی چھٹیوں کا بھی اعلان… Continue 23reading بڑی عید پر لمبی چھٹیاں ، عوام کو بڑی خوشخبری سنادی گئی











































