’’پاکستانی پاسپورٹ کی پوری دنیا میں عزت کرائوں گا‘‘ پاکستان کا پاسپورٹ عالمی رینکنگ میں مزید تنزلی کا شکار لسٹ میں 98سے 106ویں نمبر پر جا پہنچا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو اقتدار میں آئے 11 ماہ ہو گئے اور ان11 ماہ میں پاکستانی پاسپورٹ 106 ویں نمبر پر چلا گیا۔ہینلے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے پاسپورٹ نے 106ویں پوزیشن حاصل کی جس کے حامل افراد 30 ممالک کا ویزہ فری سفر کرسکتے ہیں۔ عالمی ادارے ہینلے کی… Continue 23reading ’’پاکستانی پاسپورٹ کی پوری دنیا میں عزت کرائوں گا‘‘ پاکستان کا پاسپورٹ عالمی رینکنگ میں مزید تنزلی کا شکار لسٹ میں 98سے 106ویں نمبر پر جا پہنچا











































