عثمان بزدار نے پنجاب کے 36اضلاع کیلئے موبائل پولیس خدمت مراکزکے پروگرام کا افتتاح کردیا
لاہور(پ ر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار گریٹر اقبال پارک پہنچ گئےجہاں انہوں نے پنجاب کے 36اضلاع کیلئے موبائل پولیس خدمت مراکزکے پروگرام کا افتتاح کردیا۔وزیراعلیٰ نے گریٹر اقبال پارک میں پولیس خدمت مرکز کا بھی افتتاح کیا۔ انہوں نے پولیس خدمت مرکز اور موبائل پولیس خدمت مراکز کا معائنہ کیااورخدمت مراکز کے ذریعے شہریوں کو فراہم… Continue 23reading عثمان بزدار نے پنجاب کے 36اضلاع کیلئے موبائل پولیس خدمت مراکزکے پروگرام کا افتتاح کردیا











































