نوکری ملے یا نہ ملے۔۔۔!!! بیروزگار نوجوانوںپر نوکری کی درخواست دینے پر بھی ٹیکس عائد
لاہور( این این آئی)بیروز گار نوجوانوں کو نوکری کی درخواست پر بھی جی ایس ٹی دینا پڑے گا ۔لیبر کورٹ میں نوکری کے لئے این ٹی ایس ٹیسٹ کیلئے 400 روپے کے چالان میں چالان این ٹی ایس فیس 345 روپے ظاہر کی گئی ہے جبکہ 55 روپے جی ایس ٹی شامل کرتے ہوئے 400… Continue 23reading نوکری ملے یا نہ ملے۔۔۔!!! بیروزگار نوجوانوںپر نوکری کی درخواست دینے پر بھی ٹیکس عائد











































