حکومت میں یہ سوچ ہے کہ سب کو مار دو،حکومت خانہ جنگی کو دعوت دے رہی ہے، سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کے ملک توڑنے بارے انکشافات
لاہور(این این آئی)سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ پروڈکشن آرڈر جاری کرنا سپیکر کا اختیار ہے اور جب تک کوئی مجرم نہیں ٹھہرایا جاتا پروڈکشن آرڈر جاری ہونے چاہئیں،موجودہ حکمران مشرف سے بڑئے ڈکٹیٹر ہیں اور سپیکر کی توہین کرنا چاہتے ہیں،موجودہ حکومت خانہ جنگی کو دعوت دے رہی ہے،فاشسٹ ذہن والے کامیاب… Continue 23reading حکومت میں یہ سوچ ہے کہ سب کو مار دو،حکومت خانہ جنگی کو دعوت دے رہی ہے، سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کے ملک توڑنے بارے انکشافات