15 سال کے ریمانڈ کی استدعا،احتساب عدالت میں نیب پراسیکیوٹر نے ایسی بات کہہ دی کہ مفتاح اسماعیل کے ہوش ہی اُڑ گئے،دلچسپ صورتحال
اسلام آباد (این این آئی) احتساب عدالت میں سابق وزیر مفتاح اسماعیل خان کے خلاف سماعت کے دور ان نیب پراسیکیوٹر کی زبان پھسل گئی، پندرہ سال ریمانڈ کی استدعا کر دی۔ جمعرات کو نیب حکام نے مفتاح اسماعیل کو ڈیوٹی جج طاہر محمود کے روبرو پیش کیا۔ دور ان سماعت نیب پراسیکیوٹر کی زبان… Continue 23reading 15 سال کے ریمانڈ کی استدعا،احتساب عدالت میں نیب پراسیکیوٹر نے ایسی بات کہہ دی کہ مفتاح اسماعیل کے ہوش ہی اُڑ گئے،دلچسپ صورتحال











































