شریف خاندان نے ”این آر او“ کیلئے عرب ملک سے رابطہ کرلیا، ترک صدر طیب اردگان نے شریف فیملی کے بارے میں کیا کہا؟ وزیراعظم عمران خان کے حیرت انگیزانکشافات
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ اپوزیشن اے پی سی کرے یا تحریک چلائے کسی صورت این آر او نہیں ملے گا۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس کا وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوا جس میں پی ٹی آئی ارکان کے علاوہ اتحادی جماعتوں کے ارکان… Continue 23reading شریف خاندان نے ”این آر او“ کیلئے عرب ملک سے رابطہ کرلیا، ترک صدر طیب اردگان نے شریف فیملی کے بارے میں کیا کہا؟ وزیراعظم عمران خان کے حیرت انگیزانکشافات