حافظ آباد میں دیہی سڑکوں کی تعمیر کا پہلا منصوبہ شروع،دوسرا مرحلہ جنوری 2020ء میں شروع اور 31 دسمبر تک مکمل ہو گا
لاہور3 ستمبر: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے حافظ آبادمیں نیا پاکستان منزلیں آسان پراجیکٹ کے تحت سڑکوں کی تعمیر کے پہلے منصوبے کا آغاز کردیا۔ ”نیا پاکستان منزلیں آسان“ پروگرام کے تحت پہلے مرحلے میں پنجاب کے دیہی علاقوں میں 15 ارب روپے کی لاگت سے 1236 کلومیٹر طویل کارپٹڈ سڑکیں بنائی جائیں گی۔افتتاحی… Continue 23reading حافظ آباد میں دیہی سڑکوں کی تعمیر کا پہلا منصوبہ شروع،دوسرا مرحلہ جنوری 2020ء میں شروع اور 31 دسمبر تک مکمل ہو گا











































