میڈکل ٹیچنگ ہسپتالوں کی نجکاری پر صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد سے استعفیٰ مانگ لیا گیا
لاہور(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے پنجاب کے میڈکل ٹیچنگ ہسپتالوں کی نجکاری پر صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد سے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔پیپلز پارٹی پنجاب کے سیکرٹری جنرل چودھری منظور احمد اور سیکریٹری اطلاعات سید حسن مرتضی نے لاہور میں مشترکہ پریس کانفرنس ہوئے کہا کہ ایک ہفتے کے دوران پاکستان کی… Continue 23reading میڈکل ٹیچنگ ہسپتالوں کی نجکاری پر صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد سے استعفیٰ مانگ لیا گیا











































