جماعت الدعوۃ، تحریک جعفریہ پاکستان سمیت 73کالعدم تنظیموں پر قربانی کی کھالیں،عطیات اور صدقات جمع کرنے پر پابندی عائد
فیصل آباد(آن لائن)محکمہ داخلہ حکومت پنجاب نے جماعت الدعوۃ،لشکرجھنگوی،تخریک طالبان پاکستان ، تحریک جعفریہ پاکستان سمیت 73کے قریب کالعدم تنظیموں پر قربانی کی کھالیں،عطیات اور صدقات دینے پر پابندی عائد کردی جبکہ ضلعی انتظامیہ نے اجازت ناموں کے حامل مدارس/این جی اوز ودیگر فلاحی اداروں کی طرف سے قربانی کی کھالیں جمع کرنے کیلئے ضلع… Continue 23reading جماعت الدعوۃ، تحریک جعفریہ پاکستان سمیت 73کالعدم تنظیموں پر قربانی کی کھالیں،عطیات اور صدقات جمع کرنے پر پابندی عائد











































