ریکٹر اسکیل پر زلزلے کے شدت 6.1 ریکارڈ ،بھارت میں بھی جھٹکے محسوس
اسلام آباد( آن لائن )اسلام آباد اور لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، آزاد کشمیر سمیت ملک کے متعدد علاقوں میں سڑکوں میں شگاف پڑ گئے ، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میرپور میں ایک عورت جاں بحق،ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے… Continue 23reading ریکٹر اسکیل پر زلزلے کے شدت 6.1 ریکارڈ ،بھارت میں بھی جھٹکے محسوس











































