ایف بی آر نے افسران کی اکھاڑ پچھاڑ میں مُردوں کو بھی نہ چھوڑا،فوت ہونے والے دو انسپکٹروں اور ایک کلرک کابھی تبادلہ کر دیاگیا،حیرت انگیز صورتحال
لاہور(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے افسران کی اکھاڑ پچھاڑ میں مردوں کو بھی نہ چھوڑا،وفات پانے والے انسپکٹر صدیق سالک،احمر سلیم اور کلرک اویس اشتیاق بھٹی کا بھی تبادلہ کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایف بی آر نے مرحوم انسپکٹر صدیق سالک اور احمر سلیم کا سی آر ٹی او… Continue 23reading ایف بی آر نے افسران کی اکھاڑ پچھاڑ میں مُردوں کو بھی نہ چھوڑا،فوت ہونے والے دو انسپکٹروں اور ایک کلرک کابھی تبادلہ کر دیاگیا،حیرت انگیز صورتحال