ایک افسر نے بھائی کو متعدد بار پکڑا اور رشوت لے کر چھوڑا، کئی تھانوں کی پولیس کو لاکھوں روپے ماہانہ دیتی تھی،انمول عرف پنکی کے تہلکہ خیز انکشا فات
کراچی(این این آئی)منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی نے تفتیش کے دوران بتایا ہے کہ ایک افسر نے میرے بھائی کو متعدد بار پکڑا اور رشوت لے کر چھوڑ دیا۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق پنکی نے کراچی میں ماہانہ 2 کروڑ روپے سے زائد کی منشیات فروخت کرنے کا انکشاف کیا ہے۔تفتیش… Continue 23reading ایک افسر نے بھائی کو متعدد بار پکڑا اور رشوت لے کر چھوڑا، کئی تھانوں کی پولیس کو لاکھوں روپے ماہانہ دیتی تھی،انمول عرف پنکی کے تہلکہ خیز انکشا فات











































