ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

وزیر اعظم نے اسلام آباد میں نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

datetime 11  جولائی  2019

وزیر اعظم نے اسلام آباد میں نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

اسلام آباد( آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد کے زون 4میں نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کے تحت 18500مکانات کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ ڈیڑھ سال میں دس ہزار گھر بذریعہ قرعہ اندازی غریبوں کو دئیے جائیں گے۔ سکیم کاآغاز اسلام آباد کی دو کچی آبادیوں سے ہوگا جبکہ دائرہ کار پورے… Continue 23reading وزیر اعظم نے اسلام آباد میں نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

فلاحی ریاست کے قیام کے مشن کا آغاز کر دیا، جلد منزل پا لیں گے، ہر شہری کی دیکھ بھال حکومت کی ذمہ داری ہے

datetime 11  جولائی  2019

فلاحی ریاست کے قیام کے مشن کا آغاز کر دیا، جلد منزل پا لیں گے، ہر شہری کی دیکھ بھال حکومت کی ذمہ داری ہے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک‎)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی نئی انڈسٹریل پالیسی صوبے کے عوام کی ترقی اور خوشحالی کا پیش خیمہ ثابت ہوگی۔ نئی انڈسٹریل پالیسی کے نفاذ سے12 لاکھ شہریوں کیلئے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے اور انڈسٹریل پالیسی کے تحت 5 لاکھ کارکنوں کی استعدادکار بڑھائی جائے… Continue 23reading فلاحی ریاست کے قیام کے مشن کا آغاز کر دیا، جلد منزل پا لیں گے، ہر شہری کی دیکھ بھال حکومت کی ذمہ داری ہے

وزیراعلیٰ کا گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے وا ئس چانسلر ڈاکٹر حسن امیر شاہ کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

datetime 11  جولائی  2019

وزیراعلیٰ کا گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے وا ئس چانسلر ڈاکٹر حسن امیر شاہ کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک‎) وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارنے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے وا ئس چانسلر ڈاکٹر حسن امیر شاہ کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح… Continue 23reading وزیراعلیٰ کا گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے وا ئس چانسلر ڈاکٹر حسن امیر شاہ کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

وزیر اعلی عثمان بزدار نے لاہور ہی نہیں پنجاب کے صحافیوں کے دل جیت لئے، صدر ارشدانصاری اور دیگر کا خراج تحسین

datetime 11  جولائی  2019

وزیر اعلی عثمان بزدار نے لاہور ہی نہیں پنجاب کے صحافیوں کے دل جیت لئے، صدر ارشدانصاری اور دیگر کا خراج تحسین

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک‎)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لئے لاہور پریس کلب کی سالانہ گرانٹ 50 لاکھ سے بڑھا کر 2 کروڑ کر دی اور جرنلسٹ کالونی کے مکینوں کے ذمہ واجب الادا ماہانہ واجبات کے تقریبا ایک کروڑ 20 لاکھ روپے ختم کرنے اورلاہور پریس کلب کے ارکان کیلئے ہیلتھ… Continue 23reading وزیر اعلی عثمان بزدار نے لاہور ہی نہیں پنجاب کے صحافیوں کے دل جیت لئے، صدر ارشدانصاری اور دیگر کا خراج تحسین

آئی ایم ایف سے قرضہ کی رقم ملنے کے باوجود ڈالر پھر بے قابو، ایک ہی دن میں بڑا اضافہ

datetime 11  جولائی  2019

آئی ایم ایف سے قرضہ کی رقم ملنے کے باوجود ڈالر پھر بے قابو، ایک ہی دن میں بڑا اضافہ

کراچی (این این آئی)ملکی کرنسی مارکیٹوں میں ڈالرکے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری کاتسلسل جاری،جمعرات کو انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت خرید میں مزید25پیسے اورقیمت فروخت میں 35پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مزید1.00روپے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار… Continue 23reading آئی ایم ایف سے قرضہ کی رقم ملنے کے باوجود ڈالر پھر بے قابو، ایک ہی دن میں بڑا اضافہ

تحریک عدم اعتماد ناکام بنائیں گے، وزیراعظم عمران خان کو یقین دہانی کرا دی گئی

datetime 11  جولائی  2019

تحریک عدم اعتماد ناکام بنائیں گے، وزیراعظم عمران خان کو یقین دہانی کرا دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کو مل کر ناکام بنائیں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اہم ملاقات کی جس میں ان کیخلاف اپوزیشن کی جانب سے پیش کی گئی… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد ناکام بنائیں گے، وزیراعظم عمران خان کو یقین دہانی کرا دی گئی

اداکاروں کے لکس اسٹائل ایوارڈ شو میں فحش لباس،بے شرمی اور بے حیائی کی انتہا، معاملہ وزیراعظم عمران خان تک پہنچ گیا

datetime 11  جولائی  2019

اداکاروں کے لکس اسٹائل ایوارڈ شو میں فحش لباس،بے شرمی اور بے حیائی کی انتہا، معاملہ وزیراعظم عمران خان تک پہنچ گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کے سب سے بڑے ایوارڈز شو لکس سٹائل ایوارڈز کی 18 ویں تقریب گزشتہ دنوں منعقد کی گئی، اس تقریب میں پاکستان شوبز انڈسٹری کے فنکاروں نے شرکت کی اور اپنی پرفارمنس بھی پیش کی، جہاں ایک طرف شائقین اس سے محظوظ ہوئے دوسری جانب سوشل میڈیا صارفین نے اس… Continue 23reading اداکاروں کے لکس اسٹائل ایوارڈ شو میں فحش لباس،بے شرمی اور بے حیائی کی انتہا، معاملہ وزیراعظم عمران خان تک پہنچ گیا

نواز شریف نے چیئرمین سینٹ کے امیدوار کا حتمی اعلان کر دیا

datetime 11  جولائی  2019

نواز شریف نے چیئرمین سینٹ کے امیدوار کا حتمی اعلان کر دیا

کوئٹہ/اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ (ن)کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے حاصل بزنجو کو چیئرمین سینیٹ کا متفقہ امیدوار نامزد کرنے کی منظوری دے دی ذرائع کے مطابق نوازشریف نے بلوچستان کو حق دینے کیلئے حاصل بزنجو کا نام تجویز کیا ہے اور انہیں چیئرمین سینیٹ کے لیے اپوزیشن کا متفقہ امیدوار نامزد کرنے کی… Continue 23reading نواز شریف نے چیئرمین سینٹ کے امیدوار کا حتمی اعلان کر دیا

وزیراعظم عمران خان کو مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے ایسی کیا دھمکی دی کہ وہ حماد اظہر سے قلمدان واپس لینے پر مجبور ہو گئے، معروف صحافی کے حیران کن انکشافات

datetime 11  جولائی  2019

وزیراعظم عمران خان کو مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے ایسی کیا دھمکی دی کہ وہ حماد اظہر سے قلمدان واپس لینے پر مجبور ہو گئے، معروف صحافی کے حیران کن انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی رؤف کلاسرا نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں حماد اظہر سے وفاقی وزیر ریونیو ڈویژن کا قلمدان واپس لینے کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کو خوش کرنا بہت آسان ہے، رؤف کلاسرا نے کہا کہ جب عمران خان نے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کو مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے ایسی کیا دھمکی دی کہ وہ حماد اظہر سے قلمدان واپس لینے پر مجبور ہو گئے، معروف صحافی کے حیران کن انکشافات