ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

وزارت قانون نے باضابطہ طور پر جج ارشد ملک کو کام کرنے سے روک دیا، عدلیہ پر دباؤ ڈالنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے،اگر جج کو دھمکیاں دی گئیں تو کیا ہو گا؟

datetime 12  جولائی  2019

وزارت قانون نے باضابطہ طور پر جج ارشد ملک کو کام کرنے سے روک دیا، عدلیہ پر دباؤ ڈالنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے،اگر جج کو دھمکیاں دی گئیں تو کیا ہو گا؟

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر قانون ڈاکٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ وزارت قانون نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو کام کرنے سے روک دیا اور انہیں لا ڈویژن کو رپورٹ کرنے کا کہا ہے، حکومت قانون اور انصاف کے ساتھ کھڑی ہے جب کہ اس بات کی اجازت نہیں دے گی کہ… Continue 23reading وزارت قانون نے باضابطہ طور پر جج ارشد ملک کو کام کرنے سے روک دیا، عدلیہ پر دباؤ ڈالنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے،اگر جج کو دھمکیاں دی گئیں تو کیا ہو گا؟

ہم نے رشوت اور دھمکیاں دیں تو اعلیٰ عدلیہ کو مطلع کرتے اور گرفتاری کا حکم صادر کرتے، مریم نواز نے جج ارشد ملک کے بیان حلفی پر سوالات اٹھا دیے‎

datetime 12  جولائی  2019

ہم نے رشوت اور دھمکیاں دیں تو اعلیٰ عدلیہ کو مطلع کرتے اور گرفتاری کا حکم صادر کرتے، مریم نواز نے جج ارشد ملک کے بیان حلفی پر سوالات اٹھا دیے‎

لا ہو ر (آ ن لا ئن) مسلم لیگ (ن) کی نا ئب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جج ارشد ملک کے بیا ن حلفی میں لگا ئے گئے تمام الزاما ت میں رتی برابر بھی سچائی نہیں، سازش اور ظلم کر نے والے کیو ں بھول جا تے ہیں کہ اللہ دیکھ… Continue 23reading ہم نے رشوت اور دھمکیاں دیں تو اعلیٰ عدلیہ کو مطلع کرتے اور گرفتاری کا حکم صادر کرتے، مریم نواز نے جج ارشد ملک کے بیان حلفی پر سوالات اٹھا دیے‎

مولانا فضل الرحمان بھی نیب کے شکنجے میں آ گئے

datetime 12  جولائی  2019

مولانا فضل الرحمان بھی نیب کے شکنجے میں آ گئے

پشاور (آن لا ئن) قومی احتساب بیو رو (نیب) نے جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر اور سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات کی منظوری دے دی۔ تفصیلا ت کے مطابق نیب مولانا فضل الرحمان کے آمدن سے زائد اثاثوں کی چھان بین کرے گی، مولانا فضل الرحمان کشمیر… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان بھی نیب کے شکنجے میں آ گئے

’’جج ارشد ملک کے بیان حلفی میں لگائے گئے الزامات‘‘ کیا سچ کیا جھوٹ ؟ مریم نواز نے دوٹوک اعلان کر دیا

datetime 12  جولائی  2019

’’جج ارشد ملک کے بیان حلفی میں لگائے گئے الزامات‘‘ کیا سچ کیا جھوٹ ؟ مریم نواز نے دوٹوک اعلان کر دیا

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جج ارشد ملک کے بیان حلفی میں لگائے گئے الزامات میں رتی برابر بھی سچائی ہوتی تو دوران مقدمہ عدالت میں نواز شریف کو کنفرنٹ کرتے اور کہتے کہ جواب دیں آپ مجھے کیوں رشوت کی پیشکش… Continue 23reading ’’جج ارشد ملک کے بیان حلفی میں لگائے گئے الزامات‘‘ کیا سچ کیا جھوٹ ؟ مریم نواز نے دوٹوک اعلان کر دیا

وزیر اعلیٰ کی قیادت میں بورڈ آف ریونیو کی 11 مہینے کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے

datetime 12  جولائی  2019

وزیر اعلیٰ کی قیادت میں بورڈ آف ریونیو کی 11 مہینے کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی قیادت میں پنجاب حکومت عوامی سہولیات مزید بہتر بنانے کیلئے منصوبوں کی تعمیر کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے نئے ریکارڈز بنا رہی ہے اور اسی حوالے سے پنجاب حکومت نے بورڈ آف ریونیو کی 11 مہینوں پر مشتمل کارکردگی رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق کئی قسم… Continue 23reading وزیر اعلیٰ کی قیادت میں بورڈ آف ریونیو کی 11 مہینے کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے

جج ارشد ملک کے خط اور بیان حلفی! اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف سے متعلق کیابڑا حکم جاری کر دیا

datetime 12  جولائی  2019

جج ارشد ملک کے خط اور بیان حلفی! اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف سے متعلق کیابڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائمقام چیف جسٹس عامرفاروق نے ہدایت کی ہے کہ جج ارشد ملک کے خط اور بیان حلفی کو نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیل کا حصہ بنایا جائے۔ ہفتہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائمقام چیف جسٹس عامرفاروق نے ہدایت کی ہے کہ… Continue 23reading جج ارشد ملک کے خط اور بیان حلفی! اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف سے متعلق کیابڑا حکم جاری کر دیا

پاکستان بڑے ممالک میں شامل ، چھ دہائیوں سے کس کام میں نمایاں رہا ؟ شاندار تفصیلات جاری

datetime 12  جولائی  2019

پاکستان بڑے ممالک میں شامل ، چھ دہائیوں سے کس کام میں نمایاں رہا ؟ شاندار تفصیلات جاری

نیو یارک(آن لائن)اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی پاکستان نے 46 امن مشنز میں دولاکھ سے زائد جوان بھیجے اورپاکستان 6 دہائیوں سے امن دستے فراہم کرنے والے بڑے ممالک میں شامل ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیرملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل کے مباحثہ میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ امن مشنز کونتیجہ… Continue 23reading پاکستان بڑے ممالک میں شامل ، چھ دہائیوں سے کس کام میں نمایاں رہا ؟ شاندار تفصیلات جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

datetime 12  جولائی  2019

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

لاہور (آن لائن) محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور اور اس کے گردو نواح کے علاقوں میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ بارش کا سبب بحیرہ بنگال سے آنے والی ہوائوں کو قرار دیا ہے۔ کہا ہے کہ بنگائی ہوائوں سے ہونے والی بارش سے حبس کم… Continue 23reading آئندہ چوبیس گھنٹوں میں پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

اب نواز شریف کو جیل میں قید رکھنا غیر قانونی ہے ٹویٹر پر” # نواز شریف کو رہا کرو“ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

datetime 12  جولائی  2019

اب نواز شریف کو جیل میں قید رکھنا غیر قانونی ہے ٹویٹر پر” # نواز شریف کو رہا کرو“ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کی جانب سے احتساب عدالت ارشد ملک کو عہدے کے ہٹانے کے فیصلے کے بعد ٹویٹر پر #نوازشریف کورہاکرو ،ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔سوشل میڈیا پر صارفین نے نواز شریف کی رہا ئی کا مطالبہ کیا ہے ۔ ایک صارف نے لکھا کہ… Continue 23reading اب نواز شریف کو جیل میں قید رکھنا غیر قانونی ہے ٹویٹر پر” # نواز شریف کو رہا کرو“ٹاپ ٹرینڈ بن گیا