مراد سعید کو ”ماموں“ بنادیاگیا،نیشنل ہائی ویز اتھارٹی نے سڑکوں کیلئے مختص 9ارب زرعی بنک کو سود پر دیدیئے، مدینہ ریاست کے دعویدار منہ تکتے رہ گئے
اسلام آباد(آن لائن) نیشنل ہائی ویز اتھارٹی کے کرپٹ افسران نے موٹروے او شاہراہوں کی تعمیر کیلئے مختص 9ارب روپے سود پر زرعی ترقیاتی بنک کو دے رکھے ہیں جبکہ زرعی بنک نے 17فیصد سے سود پر حاصل کیا گیا قرضہ غریب کسانوں کو14فیصد سود پر قرضے دے رہے ہیں یہ کام ریاست مدینہ میں… Continue 23reading مراد سعید کو ”ماموں“ بنادیاگیا،نیشنل ہائی ویز اتھارٹی نے سڑکوں کیلئے مختص 9ارب زرعی بنک کو سود پر دیدیئے، مدینہ ریاست کے دعویدار منہ تکتے رہ گئے









































