میانوالی ایکسپریس ٹرین کی افتتاحی تقریب،وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا سرائیکی زبان میں خطاب
لاہور(نیوزڈیسک) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے آج میانوالی میں میانوالی ایکسپریس ٹرین کی افتتاحی تقریب میں سرائیکی زبان میں خطاب کیا – وزیر اعلی نے اپنے خطاب میں کہاکہ میانوالی کو ماڈل ضلع بنائیں گے اورمیانوالی میں عوامی فلاح وبہبودکے ان گنت ترقیاتی پروگرام شروع کئے جارہے ہیں – انہوں نے کہاکہ میانوالی مظفر… Continue 23reading میانوالی ایکسپریس ٹرین کی افتتاحی تقریب،وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا سرائیکی زبان میں خطاب