”سیاحوں سے بدتمیزی اب کرکے دکھاؤ“مری میں سیاحوں سے بدسلوکی کے تدارک کیلئے اہم قدم اٹھا لیا گیا
راولپنڈی(آن لائن) سٹی پولیس آفیسر ڈی آئی جی محمد فیصل رانا نے ملکہ کوہسارمری میں مقامی افراد کی جانب سے سیاحوں کے ساتھ لڑائی جھگڑے اور بدسلوکی کے واقعات کے تدارک اور سیاحوں کی حفاظت کے لئے 150افسران اور ملازمین پر مشتمل ”ٹورسٹ پولیس“ تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے نئی فورس کونئی گاڑیوں کے… Continue 23reading ”سیاحوں سے بدتمیزی اب کرکے دکھاؤ“مری میں سیاحوں سے بدسلوکی کے تدارک کیلئے اہم قدم اٹھا لیا گیا