چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام پی ٹی آئی نے عین وقت پر بڑادعویٰ کر دیا
اسلام آباد(آن لائن) حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکامی سے دوچار ہوگی۔سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر شبلی فراز نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ’ہم اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقات ان کی حمایت حاصل کرنے کے لیے… Continue 23reading چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام پی ٹی آئی نے عین وقت پر بڑادعویٰ کر دیا