فردوس عاشق اعوان کی تحریک انصاف سے علیحدگی، فواد چودھری سے وزارت اطلاعات لئے جانے کی درست پیش گوئی کرنیوالے سیاسی رہنما نے ایک اور بڑا دعویٰ کر دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و نائب صدر مشاہد اللہ خان نے فردوس عاشق کے بارے کہا کہ حکومت کی وزیر اطلاعات مجھے بڑی عزیز ہیں لیکن میں ڈرتا ہوں اس وقت سے جب وہ حکومت کو چھوڑ رہی ہوں گی اور موٹے موٹے آنسو گر رہے ہوں گے۔ مشاہد… Continue 23reading فردوس عاشق اعوان کی تحریک انصاف سے علیحدگی، فواد چودھری سے وزارت اطلاعات لئے جانے کی درست پیش گوئی کرنیوالے سیاسی رہنما نے ایک اور بڑا دعویٰ کر دیا