تحریک انصاف چھوڑنے کی خبریں،سابق وزیر خزانہ اسد عمر بالاخر کھل کر بول پڑے، دھماکہ خیز اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے ایک بار پھر پی ٹی آئی چھوڑنے کی افواہوں کی تردید کر دی۔ میڈیا سے بات چیت کے دور ان اسد عمر نے کہاکہ میری پارٹی چھوڑنے کی خواہش آپ کی ہیں یا کسی اور کی؟کم از کم میری تو نہیں۔انہوں نے کہاکہ مصطفی… Continue 23reading تحریک انصاف چھوڑنے کی خبریں،سابق وزیر خزانہ اسد عمر بالاخر کھل کر بول پڑے، دھماکہ خیز اعلان کردیا