وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا معروف نعت خواں ذوالفقار علی حسینی کے انتقال پر اظہار تعزیت
لاہور30 جولائی (نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے معروف نعت خواں ذوالفقار علی حسینی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا معروف نعت خواں ذوالفقار علی حسینی کے انتقال پر اظہار تعزیت