سب نرغے میں آئیں گے۔۔۔۔ن لیگی رہنما و رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کے قبضے سے 30 کنال سے زائد اراضی واگزار کرا لی گئی
شیخوپورہ (نیوز ڈیسک) شیخوپورہ میں محکمہ اینٹی کرپشن نے کارروائی کرتے ہوئے لیکویڈیشن بورڈ کی 30 کنال اراضی وا گزار کرا لی ہے۔ ترجمان اینٹی کرپشن نے کہا کہ یہ زمین ن لیگ کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کے قبضے سے 30کنال 16 مرلے اراضی واگزار کرا لی ہے، دوسری جانب لیگی… Continue 23reading سب نرغے میں آئیں گے۔۔۔۔ن لیگی رہنما و رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کے قبضے سے 30 کنال سے زائد اراضی واگزار کرا لی گئی