”فضل الرحمان آرہا ہے،ایک طوفان لارہاہے“جے یو آئی نے آزادی مارچ کیلئے پارٹی ترانہ تیار کر لیا، وزیراعظم بارے بھی الفاظ ترانے کا حصہ
لاہور(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) نے آزادی مارچ کیلئے پارٹی ترانہ تیار کرلیا، ”گو نیازی گو“ کے الفاظ بھی پارٹی ترانے کا حصہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے اپنی سیاسی جلسوں اور دھرنے کے دوران مختلف گلوکاروں کی آواز میں پارٹی ترانے تیار کئے گئے۔ عوام کی جانب سے تحریک… Continue 23reading ”فضل الرحمان آرہا ہے،ایک طوفان لارہاہے“جے یو آئی نے آزادی مارچ کیلئے پارٹی ترانہ تیار کر لیا، وزیراعظم بارے بھی الفاظ ترانے کا حصہ











































