پاکستان سے اشیائے خردونوش اورادویات پر مشتمل 50 سے زائد ٹرکوں کے کارواں کی مقبوضہ کشمیر روانگی کا اعلان کردیاگیا
اسلام آباد (آن لائن) المصطفیٰ ٹرسٹ کے سرپرست اعلیٰ و کشمیری رہنما،سابق وفاقی وزیر الحاج محمد حنیف طیب نے کہا جس ریاست میں 52 دن تک کرفیو لگا رہا ہو لوگ خوراک، ادویات، تعلیم اور صحت جیسی بنیادی ضروریات سے محروم ہو اس تکلیف کا احساس صرف وہی لوگ کر سکتے ہیں جو خوف خدا… Continue 23reading پاکستان سے اشیائے خردونوش اورادویات پر مشتمل 50 سے زائد ٹرکوں کے کارواں کی مقبوضہ کشمیر روانگی کا اعلان کردیاگیا











































