رانا ثناء اللہ کا داماد شہر یار بھی احاطہ عدالت سے گرفتار
لاہور(آن لائن) سابق وزیر قانون پنجاب اور مسلم لیگ نون کے گرفتار رہنما رانا ثناء اللّٰہ کی لاہور کی عدالت میں پیشی کے دوران ملنے کے لیے آنے والے ان کے داماد کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ فیصل آباد پولیس نے رانا ثناء اللّٰہ کے داماد شہر یار کو گرفتار کرنے کے بعد نامعلوم… Continue 23reading رانا ثناء اللہ کا داماد شہر یار بھی احاطہ عدالت سے گرفتار