فواد چوہدری کے تمام دعوے ٹھس ،وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا بنایا گیا قمری کیلنڈر غلط نکلا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا بنایا گیا قمری کیلنڈر غلط نکلا۔مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق رویت ہلال کمیٹی کے مطابق صفر کا مہینہ بروز منگل آج شروع ہو گیا ہے جبکہ وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے مطابق یکم صفر بروز پیر ہونا تھی ۔ واضح رہے کہ قمری کیلنڈر پر پہلے ہی… Continue 23reading فواد چوہدری کے تمام دعوے ٹھس ،وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا بنایا گیا قمری کیلنڈر غلط نکلا











































