آزاد کشمیر پھر زلزلے سے لرز اٹھا ،ہرطرف خوف و ہراس، بھگدڑ مچ گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آزاد کشمیر میں پھر زلزلہ، میرپور اور گردو نواح میں جھٹکے محسوس کیے گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ ماہ آزاد کشمیر اور گردو نواح میں آنے والے زلزلے کے آفٹر شاکس کا سلسلہ تاحال جاری ہے اور آج ایک بار پھر میرپور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔… Continue 23reading آزاد کشمیر پھر زلزلے سے لرز اٹھا ،ہرطرف خوف و ہراس، بھگدڑ مچ گئی











































