پارٹی فیصلے کا اعلان صدر شہبازشریف کریں گے‘(ن) لیگ نے نوازشریف اور کیپٹن (ر)محمد صفدر سے متعلق خبروں کی تردید کردی
لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے سنٹر ل ایگزیکٹو کمیٹی اور کیپٹن (ر)محمد صفدر کے بارے میں کمیٹی کی تشکیل کی میڈیا رپورٹس کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے اورنہ ہی واقعات کا سیاق وسباق درست اور سچائی پر… Continue 23reading پارٹی فیصلے کا اعلان صدر شہبازشریف کریں گے‘(ن) لیگ نے نوازشریف اور کیپٹن (ر)محمد صفدر سے متعلق خبروں کی تردید کردی











































