ایف بی آر نے بینکوں سے کھاتے داروں کا ریکارڈ طلب کرلیا،پرائز بانڈ رکھنے والے بھی زد میں آگئے،کھلبلی مچ گئی
کراچی(این این آئی)چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)سید شبر زیدی نے کہا ہے کہ بینک اکاؤنٹ ہولڈرز سے متعلقہ تمام معلومات کا تبادلہ کریں۔اس ضمن میں تمام بینکوں کو مراسلہ ارسال کردیاگیا ہے۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ بینکوں کی طرف سے مختلف اکاؤنٹ ہولڈرز کی طرف سے خریدے گئے بانڈز کی تفصیلات ابھی… Continue 23reading ایف بی آر نے بینکوں سے کھاتے داروں کا ریکارڈ طلب کرلیا،پرائز بانڈ رکھنے والے بھی زد میں آگئے،کھلبلی مچ گئی











































