گرفتاری کا خوف، خورشید شاہ کے بیٹوں اور مبینہ فرنٹ مین کیلئے عدالت نے بڑا حکم جاری کر دی
کراچی(این این آئی)گرفتاری کے خوف سے پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنماسید خورشید شاہ کے بیٹوں اور مبینہ فرنٹ مین نے عدالت سے رجوع کرلیا ، جس پر عدالت نے تینوں کی 16 اکتوبرتک عبوری ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی ہے۔پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما خورشید شاہ کی گرفتاری کے بعد ان کے صاحبزادوں کے… Continue 23reading گرفتاری کا خوف، خورشید شاہ کے بیٹوں اور مبینہ فرنٹ مین کیلئے عدالت نے بڑا حکم جاری کر دی