آسمانی بجلی گرنے سے 6 خواتین سمیت 8 افراد جاں بحق درجنوں مویشی ہلاک،مرنےوالے افراد کون تھے؟نام سامنےآگئے
مٹھی(این این آئی) تھر کے مختلف دیہات میں بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 6 خواتین سمیت 8 افراد جاں بحق اور درجنوں مویشی ہلاک ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تھر کے مختلف دیہات میں بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے واقعات رونما ہوئے ہیں، سب سے زیادہ نقصان ڈابھی ڈاہلی اور موکیار نامی… Continue 23reading آسمانی بجلی گرنے سے 6 خواتین سمیت 8 افراد جاں بحق درجنوں مویشی ہلاک،مرنےوالے افراد کون تھے؟نام سامنےآگئے











































