جنرل پاشا نے عمران خان کی پارٹی بنائی؟چوہدری پرویز الٰہی کے انکشافات پر نیا تنازعہ،بڑا مطالبہ کردیاگیا
اسلام آباد (این این آئی) ترجمان عوامی نیشنل پارٹی زاہد خان نے کہا ہے کہ عمران خان کے اتحادی نے جنرل پاشا کی جانب سے عمران خان کی پارٹی بنانے کی ساری رو داد سنائی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ عمران خان نے تقریر میں کہا کہ مجھے لڑنا آتا ہے، 22 سال لگا… Continue 23reading جنرل پاشا نے عمران خان کی پارٹی بنائی؟چوہدری پرویز الٰہی کے انکشافات پر نیا تنازعہ،بڑا مطالبہ کردیاگیا











































