غربت کے خاتمے کے لئے 10سالہ منصوبہ تیار ، وفاق اور صوبائی حکومتیں سالانہ بنیادوں پرکتنی بڑی رقم خرچ کرینگے؟تفصیلات سامنے آگئیں
پشاور (آن لائن)غربت کے خاتمے کے لئے 10سالہ منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے جس کے تحت وفاق اور صوبائی حکومتیں سالانہ بنیادوں پر 15سو ارب روپے سے زائد خرچ کرینگے، غریب طبقے کو مہنگائی کے اثرات سے بچانا اس منصوبے کی اہم ترجیح ہو گی۔ اس مقصد کے لئے غربت کی کمی کا دائرہ… Continue 23reading غربت کے خاتمے کے لئے 10سالہ منصوبہ تیار ، وفاق اور صوبائی حکومتیں سالانہ بنیادوں پرکتنی بڑی رقم خرچ کرینگے؟تفصیلات سامنے آگئیں











































