’’والدہ کو کھو چکی ہوں ، والدین دوبارہ نہیں ملتے ‘‘ ڈیل کی باتو ں پر مریم نواز نے خاموشی توڑتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا
لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہاہے کہ ڈیل کی باتیں کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے، نواز شریف کی طبیعت بہت زیادہ خراب ہے ،جو علاج پاکستان میں میسر تھا وہ فراہم کیا گیا اب ان کا علاج پاکستان میں ممکن نہیں ، پوری دنیا… Continue 23reading ’’والدہ کو کھو چکی ہوں ، والدین دوبارہ نہیں ملتے ‘‘ ڈیل کی باتو ں پر مریم نواز نے خاموشی توڑتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا











































