آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے کو حکومت نے خود متنازعہ بنا یا، بڑا دعویٰ کردیاگیا
کوئٹہ(آن لائن)جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر ورکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے کہاہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے کو حکومت نے خود متنازعہ بنا یا اپوزیشن جماعتوں نے اس معاملے پر برد باری کا مظاہرہ کیا سلیکٹڈ وزیر اعظم اور سلیکٹڈ حکومت نے دیگر معاملات کی طرح اس معاملے… Continue 23reading آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے کو حکومت نے خود متنازعہ بنا یا، بڑا دعویٰ کردیاگیا











































